Al-Kafirun

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
کہدیجیے: اے کافرو!
109:1
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
میں ان (بتوں) کو نہیں پوجتا ہوں جنہیں تم پوجتے ہو۔
109:2
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
اور نہ ہی تم اس (اللہ) کی بندگی کرتے ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں۔
109:3
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ
اور نہ ہی میں ان (بتوں) کی پرستش کرنے والا ہوں جن کی تم پرستش کرتے ہو۔
109:4
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
اور نہ ہی تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
109:5
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔
109:6